ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا
ملتان (نیوز ڈیسک ) ملتان ڈویڑن میں رواں سال گندم خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ، بائیس اپریل کو باردانہ کی فراہمی اور پچیس اپریل سے گندم خریداری شروع ہوگی۔ پنجاب حکومت نے دو ہزار پندرہ کی گندم خریداری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پورے پنجاب کا ہدف… Continue 23reading ملتان :گندم کی خریداری کا ہدف دو لاکھ ستائیس ہزار ٹن مقرر کر دیا گیا







































