پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،حکومت نے فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری روکتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ پر شہری حلقوں اور اپوزیشن کے احتجاج کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،حکومت نے فیصلہ کرلیا







































