بینکوں کو اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) بینک دولت پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ صیام کے آغاز سے لے کر عید الفطر تک اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھیں تاکہ عید الفطر تک صارفین کو رقم نکلوانے میں کسی قسم کی مشکل یا پریشانی… Continue 23reading بینکوں کو اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھنے کی ہدایت





































