منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 0.3 فیصد کمی

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نےپاکستان کی درجہ بندی مثبت کردی ہے، ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال کے پیش نظر مرکزی بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ترقیاتی اخراجات میں اضافے سے شرح نمو بہتر ہوئی ہے، اس کے علاوہ خدمات کے شعبے میں بہتری آئی ہے۔ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 0.3 فیصد کمی ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی متوقع کم قیمت کی وجہ سے افراط زر میں بھی خاصی کمی ا?ئی، ملک میں مہنگائی کی شرح گزشتہ سال سے کم ہے، جولائی میں مہنگامی کی شرح 8.6 فیصد سے کم ہوکر4.5 پر آگئی تھی۔ آیندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کاجی آئی ڈی سی اور دیگر معاملات سے گہرا تعلق ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…