زونگ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کی حا مل واحد موبائل فون کمپنی زونگ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گزشتہ روزمفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت یونیورسٹی کے اساتذہ،ملازمین اور طلباءو طالبات زونگ کی جدید ترین پروڈکٹس اور سروسز آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے۔اس معاہدے کے… Continue 23reading زونگ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط