منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

روزگارکے لیے43سال میں78لاکھ پاکستانی بیرون ملک گئے،رپورٹ

datetime 30  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سے روزگار کے لیے گزشتہ43 سال کے دوران تقریبا 78 لاکھ افراد بیرون ملک گئے۔بیورو آف امیگریشن کی رپورٹ کے مطابق 1971 تا 2014کے دوران روزگار کے لیے بیرون ملک جانے والوں کی زیادہ تر تعداد مشرق وسطی گئی۔رپورٹ کے مطابق روزگار کے لیے تقریبا49 فیصد مشرق وسطی اور 28.2 فیصد یورپی ممالک جبکہ16 فیصد امریکا گئے۔ پاکستان کا شمار افرادی قوت برآمد کرنے والے بڑے ممالک میں ہوتا ہے اور یہاں پر 2 ہزار سے زائد لائسنس یافتہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کام کر رہے ہیں تاکہ افرادی قوت درآمد کرنے والے ممالک کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…