منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

توانائی بحران پرقابوپانے کیلئے روس کےساتھ بڑا معاہدہ آخری مراحل میں

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)توانائی بحران پرقابوپانے کے لیے آئندہ ماہ روس کے ساتھ ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، قطر سے پندرہ سال کے لیے ایل این جی کے درآمدی معاہدے کو آئندہ ماہ حتمی شکل دی جائے گی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملک کو اس وقت یومیہ دوہزار ملین کیوبک فٹ گیس کی قلت کا سامنا ہے، اس ضمن میں قطر سے آئندہ پندرہ سال کے لیے ایل این جی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے ایل این جی معاہدے کے حوالے سے مطلوبہ انفرااسٹر کچر ڈویلپمنٹ مکمل کرلیا ہے۔ منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے آئندہ ماہ معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔، واضح رہے کہ کراچی پورٹ قاسم کے ذریعے پاکستان قطر سے اب تک ایل این جی کے سات کارگو درآمد کرچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے آئندہ ماہ روس کے ساتھ بھی ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…