ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے آئندہ ہفتے تک ملک بھر میں صنعتوں کےلئے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائےگا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق آئندہ اتوار سے ملک بھر میں صنعتوں کےلئے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے… Continue 23reading ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بڑی خوشخبری







































