ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

رواں ہفتے مرغی کا گوشت 50 روپے کلو مہنگا ہوگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)مرغی کو توپر قدرتی طور پر ہی لگے ہوتے ہیں مگر شہر قائد میں مرغی کے گوشت کو بھی پر لگ گئے ہیں اور ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 50 روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلا روک ٹوک گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کراچی کے شہری اب گوشت سے پرہیز ہی کرنے لگے ہیں۔ ایک ہفتے میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ ہونے کے بعد ریٹیل سطح پر زندہ مرغی 176 اور گوشت 300 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…