ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
سنگاپور(نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ یونان کے دیوالیہ ہونے اور یوور زون سے علیحدگی کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 82 سینٹ کی کمی… Continue 23reading ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ







































