آم کی بیماریوں کے بروقت تدارک سے پیداوار میں 28 فیصد تک اضافہ ممکن ہے
ساہیوال (نیوز ڈیسک) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ آم کی بیماریوں کا بروقت تدارک کر کے اس کی پیداوار میں 28 فیصد تک اضافہ ممکن بنایا جاسکتا ہے جبکہ آم کے پھولوں کے جھلسا¶ کی بیماری سے آم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے کیونکہ اس بیماری کی پھپھوند کے پھیلا¶ کیلئے… Continue 23reading آم کی بیماریوں کے بروقت تدارک سے پیداوار میں 28 فیصد تک اضافہ ممکن ہے