اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی منظوری سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی جارہی ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 3پیسےفی لٹرکمی کے بعد نئی قیمت76روپے 49پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 2روپے6پیسےفی لٹرکمی کے بعد نئی قیمت84روپے 52پیسےمقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 2روپے 80پیسے، ایچ اوبی سی کی قیمت میں ایک روپے 2پیسے، مٹی کےتیل کی قیمت میں 4روپے83پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا



















































