اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کے خدشات دور کرے گی ۔اسلام آباد میں پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ادریس سے ملاقات میں وزیر خزانہ نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت اس مسئلے پر تاجروں کے خدشات دور کرے گی، اگر بینکوں نے غلطی سے ود ہولڈنگ ٹیکس صفر اعشاریہ چھ فیصد کی شرح سے کاٹا ہے تو اسے فوری واپس لیا جائے، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تاجر جلد از جلد انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرائیں گے، اور انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے والے تاجروں پر ودہولڈنگ ٹیس لاگو نہیں ہوگا۔
0.6فیصد کی شرح سےلیا گیا ودہولڈنگ ٹیکس بینک واپس کریں ،وزیرخزانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































