یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 1.67 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل… Continue 23reading یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان