اقتصادی راہداری؛ چینی کمپنی کوپریمیم پرٹیکس چھوٹ سے انکار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایف بی آر نے پاک چین اکنامک کوریڈرو کے تحت توانائی منصوبوں کیلیے چینی کمپنی سائنوشور کو پریمیم کی ادائیگی پر رعایتی ٹیکس سے چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ”ایکسپریس“ کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے وزارت منصوبہ بندی اور وزارت پانی و بجلی کو آگاہ کیا ہے… Continue 23reading اقتصادی راہداری؛ چینی کمپنی کوپریمیم پرٹیکس چھوٹ سے انکار











































