ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا سنہری رنگ کا نیا سکہ جاری کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا سنہری رنگ کا نیا سکہ جاری کر دیا ،پرانے اور نئے سکے دونوں قابل استعمال رہیں گے ،سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا گیا ہے ،یہ سکہ سنہری رنگ کا ہے اورنیا سکہ پرانے سکے کی سائز میں چھوٹا ہے اس کا وزن 3 گرام ہے،بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پرانے سکے کو ضائع نہیں کیا جارہا ہے نئے سکے اور پرانے سکے دونوں ہی قابل استعمال ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…