اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس کاپاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلا ن

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

روس کاپاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلا ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دونوں ملکوں کی حکومتیں اس حوالے سے بات چیت کے مراحل میں ہیں۔روس پانچ دہائیوں کے بعد دوبارہ پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ ملک بھر میں گیس پائپ لائن کا جال بچھانے پر بھی غور کر رہا ہے۔ کیونکہ متعدد روسی کمپنیاں پاکستان… Continue 23reading روس کاپاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلا ن

77 فیصدکا نمایاں اضافہ،پاکستان کی گاڑی چل پڑی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

77 فیصدکا نمایاں اضافہ،پاکستان کی گاڑی چل پڑی

کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال دوماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 77فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،29 ہزارسے زائد یونٹس فرخت کیے گئے،پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی تااگست مقامی گاڑیوں کی فروخت میں ستتر فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دو ماہ کے دوران انتیس ہزار168یو نٹس فروخت… Continue 23reading 77 فیصدکا نمایاں اضافہ،پاکستان کی گاڑی چل پڑی

پاکستان ترقی کاایک اورسنگ میل عبورکرنے کے قریب!

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پاکستان ترقی کاایک اورسنگ میل عبورکرنے کے قریب!

کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرز اینڈ پورز کی ٹیم پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلئے تین روزہ دورے پررواں ہفتے پاکستان آئے گی۔اسٹینڈرڈ اینڈ پورزکی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مزید اپ گریڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی جائزہ ٹیم15 ستمبر سے17 ستمبر تک… Continue 23reading پاکستان ترقی کاایک اورسنگ میل عبورکرنے کے قریب!

کالاباغ ۔۔ ڈیم کے بعد اب ایک اوردریافت ،عالمی سرمایہ کاروں کی نظریں لگ گئیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

کالاباغ ۔۔ ڈیم کے بعد اب ایک اوردریافت ،عالمی سرمایہ کاروں کی نظریں لگ گئیں

لاہور( نیوزڈیسک )صوبائی وزیر معدنیات وکان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ200 کلو میٹر طویل اور50 کلومیٹر پر محیط پوٹھوہارسالٹ رینج میں بے شمار قیمتی معدنیات موجود ہیں،محکمہ معدنیات وکان کنی مستقبل کے اس انرجی کوریڈور کے ذریعے ملک کی توانائی کی ضروریات پور ی کرنے اور سٹیل کی پیداوارسمیت دیگرمعدنی وسائل… Continue 23reading کالاباغ ۔۔ ڈیم کے بعد اب ایک اوردریافت ،عالمی سرمایہ کاروں کی نظریں لگ گئیں

گوادرمنصوبے کو کامیابی سے ہمکنارکرانے کیلئے اہم ترین فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

گوادرمنصوبے کو کامیابی سے ہمکنارکرانے کیلئے اہم ترین فیصلہ کرلیاگیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وفاقی و صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گوادر کو صنعتی زون بنانے کیلئے چین کو رواں ماہ 2281 ایکڑ اراضی فراہم کر دی جائے گی۔پاک چین اکنامک کوریڈور نہ صرف پاکستان بلکہ خطہ کی ترقی کیلئے بھی اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ اس منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے گوادر… Continue 23reading گوادرمنصوبے کو کامیابی سے ہمکنارکرانے کیلئے اہم ترین فیصلہ کرلیاگیا

پنجاب کو گیس کی فراہمی،وزیر خزانہ سندھ نے دھمکی دیدی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پنجاب کو گیس کی فراہمی،وزیر خزانہ سندھ نے دھمکی دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے کہا کا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل سندھ کے پاس ہے اور اگر سندھ اندھیرے میں رہا توپوراملک اندھیرے میں ڈوبا رہے گا اوراگر سندھ کے ساتھ ظلم ہوا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔وہ اتوارکو چیف منسٹرہاﺅس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔… Continue 23reading پنجاب کو گیس کی فراہمی،وزیر خزانہ سندھ نے دھمکی دیدی

بدعنوانی وبے قاعدگیوں میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف چھاپوں کی افواہیں،سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

بدعنوانی وبے قاعدگیوں میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف چھاپوں کی افواہیں،سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)بدعنوانی وبے قاعدگیوں میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف چھاپوں کی افواہیں،سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی شدیدمندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 2بالائی حدیں گنوا بیٹھا تاہم کے ایس ای100انڈیکس33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر برقرار رہا ۔گذشتہ ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے… Continue 23reading بدعنوانی وبے قاعدگیوں میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف چھاپوں کی افواہیں،سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی اور اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر ارسال کیے، گذشتہ سال… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرامد ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اردو میں خط و کتابت شروع کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرامد ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اردو میں خط و کتابت شروع کر دی

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سپریم کورٹ کی جانب سے انگریزی کے بجائے قومی زبان استعمال کرنے کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اردو میں خط وکتابت کا آغاز کر دیا۔کمیشن کے ایک ترجمان نے بتایا ’ایس ای سی پی نے اہم قوانین اور قواعد و ضوابط… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرامد ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اردو میں خط و کتابت شروع کر دی