انتظار کی گھڑیاں ختم ، اہم ترین منصوبے کے آغاز کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ کا سنگ بنیاد اگلے ماہ رکھا جائے گا، پاکستان اس وقت چین کے تعاون سے گوادر۔نواب شاہ پائپ لائن، تاپی گیس پائپ لائن اور نارتھ ساﺅتھ پائپ لائن تین اہم منصوبوں کی ترقی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ، اہم ترین منصوبے کے آغاز کا اعلان