پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان پر واجب الادا قرضوں کاحجم ملک کے کل جی ڈی پی کا 63.5 فیصدہوگیا،موڈیز

datetime 26  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے کہاہے کہ پاکستان پر واجب الادا قرضوں کاحجم ملک کے کل جی ڈی پی کا 63.5 فیصدہوگیا ہے، قرضوں میں اضافے سے روپے کی قدر گھٹ رہی ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق کسی بھی ملک کے حکومتی قرضوں میں اضافہ سے ایکس چینج ریٹ پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور پاکستان بھی اسی صورتحال سے گزررہا ہے۔موڈیز کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کے مالی خسارے میں کمی متوقع ہے لیکن خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری میں تاخیرسے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ہونے والی معاشی اصلاحات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔موڈیز کے مطابق پاکستان کا مالی خسارہ ساڑھے پانچ فیصد ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ ملکی محصولات کا تینتس اعشاریہ دو فیصد حصہ قرضوں کی ادائیگی میں صرف ہوتا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…