بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری

datetime 9  جولائی  2024

200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024ء کیلئے ماہانہ 200 یونٹ تک والے صارفین کو ریلیف دیا… Continue 23reading 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری

ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  جولائی  2024

ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کیلئے سول سرونٹ ایکٹ 1973ء میں ترمیم کے بعد نئی سکیم کو نافذکرتے ہوئے ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا ،سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پنشن کا نیا نظام جون 2022ء کے بعد نوکری پر رکھے گئے تمام ملازمین پر… Continue 23reading ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹا کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2024

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹا کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے ملاقات کی۔انڈسٹری کو درپیش مسائل اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایسوسی ایشن نمائندگان نے ودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر وفاق سے درخواست کی گزارشات کیں۔ صوبائی وزیر نے ایسوسی ایشن نمائندگان… Continue 23reading پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹا کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز بعد آٹا ملوں کا 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 8  جولائی  2024

پیٹرولیم ڈیلرز بعد آٹا ملوں کا 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی (این این آئی) آٹا ملوں نے 10جولائی سے ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا اور خبردار کیا کہ ہم حکومت کو وقت دے رہے ہیں تاکہ عوام تنگ نہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن… Continue 23reading پیٹرولیم ڈیلرز بعد آٹا ملوں کا 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

datetime 8  جولائی  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

کراچی(این این آئی) عالمی سطح پر خام تیل خصوصا عرب لائٹ کروڈ آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بتدریج ڈی ویلیوایشن سینٹینٹس کے باعث پیر کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھا کے بعد اضافے کا رحجان رہا۔ سروسز ایکسپورٹس میں اضافے اور سسٹم میں انفلوز بڑھنے کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

سونا سستا ہو گیا

datetime 8  جولائی  2024

سونا سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1300 کمی کے بعد 2 لاکھ45 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونا بھی1113 روپے کمی کے بعد… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا

datetime 8  جولائی  2024

وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں نگران حکومت کے آخری 3 ماہ کے مقابلے میں قرض 113 فیصد اضافہ ہو یا۔اسٹیٹ بینک کے دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا کہ مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا، جبکہ نگران دور کے آخری… Continue 23reading وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا

افغانستان نے بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

datetime 8  جولائی  2024

افغانستان نے بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

کابل(این این آئی)افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان عبوری حکومت نے بتایاکہ افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔ افغان عبوری حکومت کا… Continue 23reading افغانستان نے بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیے

datetime 7  جولائی  2024

سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیے

اسلام آباد (این این آئی)سعودی گروپ ایساد ہولڈنگ نے متحدہ عرب امارات میں قائم وافی انرجی ہولڈنگ لمیٹڈ کے ذریعے شیل پاکستان لمیٹڈ کے 77.42 فیصد شیئر ہولڈنگ اور کنٹرول حاصل کر لیا۔شیل پاکستان لمیٹڈپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لِسٹِڈ ہے اور پاکستان میں موٹر ایندھن اور لوبریکینٹس کی ریٹیل سپلائی کا کام کر رہی ہے۔… Continue 23reading سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیے

1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 1,901