تیل کی قیمتیں،بارہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،اصل وجہ بھی سامنے آگئی
نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اتنی زیادہ کی گئی ہے کہ ممالک کے پاس اسے ذخیرہ کرنے کی جگہ کم پڑ گئی ہے،امریکہ کے توانائی کے ذخائر میں اضافہ اور چینی کرنسی میں گراوٹ کے باعث جمعرات کو تیل کی قیمتیں کمی کے بعد 32.62 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہیں۔برینٹ کروڈ تیل میں… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،بارہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،اصل وجہ بھی سامنے آگئی