کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے 8 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک موبائل فون سروس معطل رکھنے کی وفاق سے درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی درخواست پر حکومت سندھ نے وفاق سے سفارش کی ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر موبائل فون سروس معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔ رینجرز کے مطابق محرم الحرام کے دوران سندھ میں دہشت گردی کے خطرات ہیں۔
کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































