سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ
برسلز(آن لائن) گذشتہ ہفتے کے دوران یورپی اور ایشیائی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔تفصیلات کیمطابق یورپی گولڈ مارکیٹ میں رواں ہفتے قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے معاہدے صفر اعشاریہ تین فیصد اضافے کے بعد بارہ سو انسٹھ اعشاریہ سات چھ ڈالر فی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ