جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان دنیا میں بڑا مقام حاصل کرلیا،پاکستانیوں کی فی کس آمدنی کتنے ڈالر ہوگئی،ورلڈ اٹلس کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  جولائی  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیاہے۔ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 میں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016 میں پاکستانی معیشت کا حجم مساوی قوت خرید پر 988 ارب ڈالر تھا۔

یوں ایک سال کے دوران پاکستانی معیشت کی نمو 7اعشاریہ23 فیصد رہی۔اٹلس کے مطابق مساوی قوت خرید کے تناسب سے پاکستان کی فی کس آمدنی 5375 ڈالر ہوگئی۔مساوی قوت خرید میں دو ملکوں کے معاشی حجم کا شمار برابری کی قیمت پر کیا جاتا ہے، ورلڈ ڈیٹا اٹلس نے امریکہ میں رائج قیمتوں کی بنیادپر پاکستانی معیشت کا حجم شمار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…