ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے بہترین ملک ہے،امریکی سرمایہ کار

datetime 29  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے بہترین ملک ہے،امریکی سرمایہ کار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سرمایہ کار اورمعروف تاجر ڈیوڈ روبنسٹین نے کہاہے کہ وقت حاضر میں سعودی عرب غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک بن گیا ہے ۔ مستقبل قریب میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سرمایہ کاروہاں دکھائی دیں گے۔امریکی ٹی ویو کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ نے مزید کہا کہ سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے بہترین ملک ہے،امریکی سرمایہ کار

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی پرانی قیمتیں پرقرار

datetime 29  مارچ‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی پرانی قیمتیں پرقرار

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارت کی ایندھن کمیٹی نے اپریل کے لیے ایندھن کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ موجودہ میں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔ سپر 98 پٹرول کی قیمت اب سے 2.33 درہم فی لیٹر ہو گی جو کہ مارچ میں بھی یہی تھی جبکہ سپر 95 پٹرول کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی پرانی قیمتیں پرقرار

ڈیجیٹل کرنسی “بِٹ کوائن” کے بارے میں‌سعودی مانیٹرنگ اتھارٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018

ڈیجیٹل کرنسی “بِٹ کوائن” کے بارے میں‌سعودی مانیٹرنگ اتھارٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی مانیٹرننگ اتھارٹی ” ساما“کے ڈپٹی گورنر ہاشم بن عثمان الحقیل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی کے بارے میں ہم نے روز اول سے ہی خبردار کیا تھا کہ اس کا لین دین نہ کیا جائے ۔ ڈیجیٹل کرنسی کے بارے میں ساما کے موقف میں اب بھی کوئی تبدیلی نہیں… Continue 23reading ڈیجیٹل کرنسی “بِٹ کوائن” کے بارے میں‌سعودی مانیٹرنگ اتھارٹی کا اہم بیان سامنے آگیا

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

datetime 28  مارچ‬‮  2018

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

کراچی (این این آئی) دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

برآمدات میں اضافہ کیلئے 515اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹی میں8فیصدتک کمی کی سفارش خوش آئند ہے ‘افتخار بشیر

datetime 28  مارچ‬‮  2018

برآمدات میں اضافہ کیلئے 515اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹی میں8فیصدتک کمی کی سفارش خوش آئند ہے ‘افتخار بشیر

لاہور ( این این آئی) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے وزارت تجارتی کی جانب سے برآمدات میں اضافہ کیلئے15ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ کیلئے515اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹیز میں 8فیصد تک کمی کی تجاویز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کیلئے ٹیکس… Continue 23reading برآمدات میں اضافہ کیلئے 515اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹی میں8فیصدتک کمی کی سفارش خوش آئند ہے ‘افتخار بشیر

بجلی کی قیمتوں میں2روپے28پیسے یونٹ کمی سے صنعتی شعبہ کو ریلیف ملے گا ،راجہ وسیم حسن

datetime 28  مارچ‬‮  2018

بجلی کی قیمتوں میں2روپے28پیسے یونٹ کمی سے صنعتی شعبہ کو ریلیف ملے گا ،راجہ وسیم حسن

لاہور ( این این آئی)تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے نائب صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میںماہ فروری کیلئے بجلی کی قیمتوں میں2روپے28پیسے فی یونٹ کمی کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں2روپے28پیسے یونٹ کمی سے صنعتی شعبہ کو ریلیف ملے گا ،راجہ وسیم حسن

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر: معروف کار ساز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، پاکستانیوں کو اب اپنی پسندیدہ یہ گاڑی کتنی قیمت میں دستیاب ہو گی، اعلان کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر: معروف کار ساز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، پاکستانیوں کو اب اپنی پسندیدہ یہ گاڑی کتنی قیمت میں دستیاب ہو گی، اعلان کر دیا گیا

گاڑیاں بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ہنڈا نے پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کی جانیوالی اپنی گاریوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ ہنڈا کی جانب سے 1300سی سی ، 1500سی سی ، 1800سی سی ، ہنڈو بی آر وی اور ہنڈو ایچ آر وی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ان… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر: معروف کار ساز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، پاکستانیوں کو اب اپنی پسندیدہ یہ گاڑی کتنی قیمت میں دستیاب ہو گی، اعلان کر دیا گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی

datetime 28  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے کمی ہو گی ۔ گزشتہ روز برائلرگوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 222روپے سے کم ہو کر 216روپے فی کلو ہو ہو گی ۔ دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طور پر 15روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی۔

’’پاکستان کی ترقی کے دعوئوں کے پول کھل گئے ،کس افریقی ملک سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم نکلے ؟‘‘ عالمی ادارے نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 28  مارچ‬‮  2018

’’پاکستان کی ترقی کے دعوئوں کے پول کھل گئے ،کس افریقی ملک سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم نکلے ؟‘‘ عالمی ادارے نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کا کمبوڈیا کے زرمبادلہ کے ذخائر سے موازنہ کیا ہے۔بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کمبوڈیا سے بھی کم ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بلوم برگ نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کا موزانہ… Continue 23reading ’’پاکستان کی ترقی کے دعوئوں کے پول کھل گئے ،کس افریقی ملک سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم نکلے ؟‘‘ عالمی ادارے نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے