پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 14 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، سٹیٹ بینک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 14 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 15 کروڑ ڈالر اضافے سے 15 ارب 14 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے سے

7 ارب 81 کروڑ ڈالر جبکہ بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 81 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 32 کروڑ ڈالر کی سطح پر موجود ہیں۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ترسیلات زر، بیرونی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافے کے ساتھ ساتھ سعودیہ عرب سے ملنے والے ادھار تیل کی سہولت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…