پاکستانیوں کیلئے بری خبر!پیٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر پٹرولیم مصنوعات کے بعدگھریلو گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے گیس کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا کی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بری خبر!پیٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی