پاکستان میں اقتدار کی منتقلی کے ساتھ ساتھ روپے کی پیش قدمی بھی جاری، ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم رہی،بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں30پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی خرید،یورو،برطانوی پاؤنڈکی فروخت اور سعودی ریل کی قدر میں کمی،برطانوی پاؤنڈ کی فروخت اوریواے ای درہم کی قدر… Continue 23reading پاکستان میں اقتدار کی منتقلی کے ساتھ ساتھ روپے کی پیش قدمی بھی جاری، ڈالر مزید سستا ہوگیا