ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 20پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بدھ کے روز بھی مختلف وجوہات کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 20پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق

دہلی جانے والی پرواز پی کے 270 منسوخ، دہلی سے آنے والی پرواز پی کے 271 منسوخ،بنکاک سے آنے والی پرواز ٹی جی 345 منسوخ،بنکاک جانے والی پرواز ٹی جی 346 منسوخ،کولمبو سے آنے والی پرواز یو ایل 185 منسوخ،کولمبو جانے والی پرواز یو ایل 186 منسوخ،گوانگ زو سے آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 منسوخ،گوانگ زو جانے والی پرواز سی زیڈ 6038 منسوخ،اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 656 منسوخ،اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 655 منسوخ،رحیم یار خان سے آنے والی والی پرواز پی کے 582 منسوخ،رحیم یار خان جانے والی پرواز پی کے 583 منسوخ،بہاولپور جانے والی پرواز پی کے 653 منسوخ،بہاولپور سے آنے والی پرواز پی کے 654 منسوخ،کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 312 منسوخ ہوئیں جبکہ کویت سے آنے والی پرواز جے 502 ،جدہ جانے والی پرواز پی اے 479 اور دبئی سے آنے والی پرواز ای کے 623 سمیت دیگر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…