لاہور(این این آئی) کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز نے پاکستان میں گرمیوں کیلئے اپنی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کویت کے ڈی جی سول ایوی ایشن نے مراسلہ پاکستان بھیج دیا جس کے مطابق کویت ایئر ویز لاہور اور اسلام آباد کیلئے ہفتہ وار 992 مسافروں کو لیکر جائے گی، جزیرہ ایئر ویز لاہور اور کراچی کے لئے ہفتہ وار 2485 مسافروں کو لیکر جائے گی۔ کویت کے ڈی جی سول ایوی ایشن نے پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹیز کو اپروول کیلئے خط لکھ دیا۔
کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز کا پاکستان میں گرمیوں کیلئے اپنی پروازوں کے شیڈول کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































