ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

ایردوآن کھوکھلی شخصیت،سبزیوں کی مہنگائی بھی بیرونی سازش قرار دی

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے ترک صدر کے متکبرانہ لہجے اور بلند آہنگ نعروں پرمبنی سیاست پر ایک تفصیلی رپورٹ میں روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اندر سے ایک کھوکھلا انسان ہیں جو بحرانوں پر پردہ ڈالنے کے لیے چیخ چیخ کر باتیں کرتے اور متکبرانہ انداز میں نعرے لگاتے ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ترک صدر نے مشرقی علاقے سیفاس میں ایک جلسہ عام سے خطاب شروع کیا

تو انہیں اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب مزدوروں کے ایک گروپ نے اپنی اجرت میں اضافے اور ملازمتیں دینے کے لیے زور زور سے نعرے لگانے شروع کردئیے۔صدر ایردوآن نے مظاہرین کے احتجاج کے جواب میں غضباک لہجہ اختیار کیا اور ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ ہم سے کوئی توقع نہ رکھیں، ساتھ ہی متکبرانہ لہجے میں کہا کہ میں کوئی روایتی سیاسی دان نہیں۔ اس جلسے میں ہمارے لیے مشکلات پیدا نہ کی جائیں ورنہ اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔اس کے ساتھ ہی طیب ایردوآن کے حامی اور بعض اجرتی نعرے بازوں نے زور زور سے صدر کے حق میں نعرے لگانا شروع کردیے۔ یوں مزدوروں کے نعرے اور ان کا احتجاج دب کر رہ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…