پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہےکہ سعودی عرب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے سعودی عرب کے مشیر توانائی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر نے مہمانوں کو پاکستان آمد پر خوش آمدید… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق