سونے کی قیمت میں اضافہ ،جانتے ہیں فی تولہ سوناکتنے ہزارکا ہوگیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافہ کے ساتھ 55ہزار600روپے ہوگئی ہے ۔سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت14ڈالربڑھ کر1ہزار207ڈالرفی اونس ہوگئی ہے جس سے10گرام سونے کی قیمت343روپے اضافے سے47ہزار668روپے جبکہ ملک میں فی تولہ سونا400روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ ،جانتے ہیں فی تولہ سوناکتنے ہزارکا ہوگیا؟