منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس 1556 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ ملک میں معاشی بحران کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی دیکھی جارہی تھی اور سرمایہ کار بے یقینی کا شکار تھے۔ تاہم سعودی عرب کی جانب سے… Continue 23reading پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس میں 1556 پوائنٹس کا اضافہ

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا تاہم اس کا اطلاق کراچی کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

ہر قسم کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے لائف ٹائم ٹوکن فیسوں میں اضافہ ، نئی فیس کتنی اور اطلاق کب سے ہوگا؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

ہر قسم کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے لائف ٹائم ٹوکن فیسوں میں اضافہ ، نئی فیس کتنی اور اطلاق کب سے ہوگا؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

راولپنڈی (آن لائن) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول نے ہر قسم کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے لائف ٹائم ٹوکن فیسوں میں اضافہ کر دیا ہے جو یکم نومبر سے لاگو ہو گا۔گاڑیوں کے لائف ٹائم ٹوکن کی فیس10ہزار روپے تھی جو بڑھاکر15ہزار روپے اور موٹر سائیکل کی لائف ٹائم ٹوکن فیس 1200 روپے… Continue 23reading ہر قسم کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے لائف ٹائم ٹوکن فیسوں میں اضافہ ، نئی فیس کتنی اور اطلاق کب سے ہوگا؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کا سیلاب آگیا، سردی میں لوگ کس چیز کیلئے مارے مارے پھرنے لگے؟

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کا سیلاب آگیا، سردی میں لوگ کس چیز کیلئے مارے مارے پھرنے لگے؟

لاہور( آن لائن ) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھنے کے باعث استعمال شدہ کپڑے اور جوتے بھی عوام کی دسترس سے باہر جانے لگے ہیں۔ گزشتہ چندہفتوں میں ڈالرکی قیمت میں اضافے کے باعث لنڈابازارمیں فروخت ہونیوالے پرانے کپڑوں اورجوتوں کی قیمت میں بھی 20 سے 25 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کا سیلاب آگیا، سردی میں لوگ کس چیز کیلئے مارے مارے پھرنے لگے؟

جو کام کبھی پاکستان میں نہ ہوا موجودہ حکومت نے کر دکھایا، انڈوں پر کیا چیز لکھنا ضروری قرار دیدیا؟انڈے خریدنے سے پہلے آپ بھی ضرور دیکھ لیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

جو کام کبھی پاکستان میں نہ ہوا موجودہ حکومت نے کر دکھایا، انڈوں پر کیا چیز لکھنا ضروری قرار دیدیا؟انڈے خریدنے سے پہلے آپ بھی ضرور دیکھ لیں

راولپنڈی (اے پی پی ) گھریلو صارفین کو ایکسپائری ڈیٹ کے اندراج کے بغیر انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ انڈوں پر ایکسپائری ڈیٹ لکھنا اورانڈوں کا صاف ستھرا ہونا لازم ہے۔پی ایف اے حکام نے عوام کو ہدایت کی کہ کسی بھی… Continue 23reading جو کام کبھی پاکستان میں نہ ہوا موجودہ حکومت نے کر دکھایا، انڈوں پر کیا چیز لکھنا ضروری قرار دیدیا؟انڈے خریدنے سے پہلے آپ بھی ضرور دیکھ لیں

عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ! ایک ساتھ کتنے قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ ہوشربا تفصیلات

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ! ایک ساتھ کتنے قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (آئی این پی ) نیپرا نے عوام پربجلی گرانے کی تیاریاں کرلیں ،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس(آج) پیر کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں بجلی کی قیمتوں میں دو سے پونے چارروپے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔اجلاس کی صدارت وزیرخزانہ اسد عمرصدارت کریں گے۔ پاورڈویژن کی سمری میں… Continue 23reading عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ! ایک ساتھ کتنے قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ ہوشربا تفصیلات

گزشتہ مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر رہی، اسٹیٹ بینک

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

گزشتہ مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر رہی، اسٹیٹ بینک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے مالی سال 18-2017 میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر رہی۔ مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 18-2017 میں معاشی نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر رہی، ملک کے… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر رہی، اسٹیٹ بینک

معیشت پر کوئی خطرے کی گھنٹی نہیں، آخری بار آئی ایم ایف میں جارہے ہیں: اسد عمر

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

معیشت پر کوئی خطرے کی گھنٹی نہیں، آخری بار آئی ایم ایف میں جارہے ہیں: اسد عمر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا اور میڈیا میں معیشت پر بہت طوفان نظر آرہا ہے مگر ایسا نہیں اور کوئی ایسی خطرے کی گھنٹی نہیں بج رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی میں بروکرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading معیشت پر کوئی خطرے کی گھنٹی نہیں، آخری بار آئی ایم ایف میں جارہے ہیں: اسد عمر

اومنی گروپ کی شوگر ملز کو کام کرنے کی اجازت دی جائے : نیشنل بینک

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

اومنی گروپ کی شوگر ملز کو کام کرنے کی اجازت دی جائے : نیشنل بینک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے گنے کے کسانوں یا بینکوں کو ادائیگی میں ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کے لیے سندھ میں اومنی گروپ کی 8 شوگر ملز کو کام کرنے کی اجازت دینے کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اومنی گروپ… Continue 23reading اومنی گروپ کی شوگر ملز کو کام کرنے کی اجازت دی جائے : نیشنل بینک