بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

حکومت سرپرستی کرے تو کارپٹ انڈسٹری دیہی علاقوں سے نقل مکانی روکنے کا موثر ذریعہ بن سکتی ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

حکومت سرپرستی کرے تو کارپٹ انڈسٹری دیہی علاقوں سے نقل مکانی روکنے کا موثر ذریعہ بن سکتی ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے دیہی علاقوں کی ترقی اور نقل مکانی روکنے کیلئے لائیو سٹاک اور مرغبانی کے منصوبوں میں کارپٹ انڈسٹری کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور متعلقہ وزارتوں کو اس سلسلہ میں تجاویز… Continue 23reading حکومت سرپرستی کرے تو کارپٹ انڈسٹری دیہی علاقوں سے نقل مکانی روکنے کا موثر ذریعہ بن سکتی ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

سالانہ ساڑھے4ہزار ارب ٹیکس چوری ہونے یا طاقتور طبقات کو مراعات کیوجہ سے کم وصول ہو رہے ہیں‘ شاہد حسن صدیقی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

سالانہ ساڑھے4ہزار ارب ٹیکس چوری ہونے یا طاقتور طبقات کو مراعات کیوجہ سے کم وصول ہو رہے ہیں‘ شاہد حسن صدیقی

لاہور( این این آئی) ممتاز ماہر معاشیات شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ سالانہ ساڑھے4ہزار ارب روپے ٹیکس چوری ہونے یا طاقتور طبقات کو مراعات کی وجہ سے کم وصول ہو رہے ہیں،کرپشن کے پیسے کیلئے پراپرٹی کی خریداری محفوظ پناہ گاہ ہے ،سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت بھی تبدیلی لانے کا ارادہ… Continue 23reading سالانہ ساڑھے4ہزار ارب ٹیکس چوری ہونے یا طاقتور طبقات کو مراعات کیوجہ سے کم وصول ہو رہے ہیں‘ شاہد حسن صدیقی

غیر ملکی قرضے دوا نہیں ملک کیلئے زہر ہیں،قوم اس زہر کی مزید متحمل نہیں ہو سکتی : خواجہ حبیب الرحمان

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

غیر ملکی قرضے دوا نہیں ملک کیلئے زہر ہیں،قوم اس زہر کی مزید متحمل نہیں ہو سکتی : خواجہ حبیب الرحمان

لاہور(این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضے دوا نہیں ملک کیلئے زہر ہیں،قوم اس زہر کی مزید متحمل نہیں ہو سکتی،آج حکمران ماضی کی حکومتوں کی پالیسیوں کو جواز بنا کر غیر ملکی امداد اور قرضوں کاجواز پیش کر سکتے… Continue 23reading غیر ملکی قرضے دوا نہیں ملک کیلئے زہر ہیں،قوم اس زہر کی مزید متحمل نہیں ہو سکتی : خواجہ حبیب الرحمان

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے232روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 106روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تھائی لینڈ ، ویت نام جانیوالے تجارتی وفود کا حصہ بننے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

تھائی لینڈ ، ویت نام جانیوالے تجارتی وفود کا حصہ بننے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ویت نام اور تھائی لینڈ جانے والے تجارتی وفود کا حصہ بننے کیلئے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ تھائی لینڈ کیلئے آئندہ برس 28سے 30جنوری جبکہ ویت نام کیلئے 31جنوری سے 2فروری کی تاریخوں کا شیڈول جاری کیا گیا ہے ۔ تجارتی وفود کا حصہ بننے… Continue 23reading تھائی لینڈ ، ویت نام جانیوالے تجارتی وفود کا حصہ بننے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، گزشتہ ہفتہ مندی کارجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، گزشتہ ہفتہ مندی کارجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتہ بیشتر اوقات مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس38ہزار 585پوائنٹس سے گھٹ کر 38251پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں بھی مندی کے باعث 22ارب 30کروڑ13لاکھ روپے کی کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، گزشتہ ہفتہ مندی کارجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی

بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں مندی کا رجحان، مقامی کاٹن مارکیٹ میں کاروبار کم، اسپاٹ ریٹ میں فی من 100روپے کی کمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں مندی کا رجحان، مقامی کاٹن مارکیٹ میں کاروبار کم، اسپاٹ ریٹ میں فی من 100روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے محتاط خریداری کے باعث روئی کے بھاؤمیں مجموعی طورپر استحکام رہا، کاروباری حجم بھی نسبتاً کم رہا اس کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ بینک کلوزنگ کی وجہ سے بھی کاروبار کم رہا۔ دوسری جانب جنرز بھی… Continue 23reading بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں مندی کا رجحان، مقامی کاٹن مارکیٹ میں کاروبار کم، اسپاٹ ریٹ میں فی من 100روپے کی کمی

بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں4ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی… Continue 23reading بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا

آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات کے پیش نظر حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیاہے، ایک ہفتے میں 19 کھرب روپے واپس کیے گئے تاہم اس کے لیے کمرشل بینکوں سے نیا قرض لیا گیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کے سلسلے میں اقتصادی پالیسیز اور… Continue 23reading آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات، حکومت کی اسٹیٹ بینک کو قرض واپسی شروع،ایک ہفتے میں کتنی رقم لوٹا دی گئی؟