منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے کن افراد کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی جعلی اور فلائنگ ان وائسز میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ابک بیان میں انہوں نے کہاکہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ سیلز ٹیکس کی جعلی اور فلائنگ ان وائسز میں ملوث

تمام افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے،سیلز ٹیکس کی جعلی رسیدوں کیخلاف گزشتہ روز فیصل آباد میں ایکشن لیا گیا ۔ چیئرمین ایف بی آر کے مطابق میں یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اس طرح کے کاموں میں ملوث افراد کیخلاف بہت بہت سخت کارروائی کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…