پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کےتیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 184 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول اور… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کےتیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا









































