ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 350 ملین ڈالر معاہدے پر دستخط
اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ویمن انکلیوسو فنانس سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (سب پروگرام II) کے تحت 350 ملین ڈالر معاہدے پر دستخط ہوگئے۔معاہدے پر وزارت اقتصادی امور کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری سبینہ قریشی اور اے ڈی بی کی جانب سے منصوبے کے ایڈمنسٹریشن یونٹ کے سربراہ… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 350 ملین ڈالر معاہدے پر دستخط










































