پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا ء کی طرف پیشرفت

datetime 12  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک کا مرکزی بینک برائے ڈیجیٹل کرنسی کا منصوبہ تجرباتی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی راہ ہموار کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل کرنسی کی نگرانی کے لیے فریم ورک تشکیل دے رہا ہے، مرکزی بینک برائے ڈیجیٹل کرنسی کا منصوبہ تجرباتی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ڈیجیٹل کرنسی کی پائلٹ لانچ سے پہلے قوانین کو حتمی شکل دی جائے گی، ڈیجیٹل کرنسی سے بینک اکائونٹ اور نقدی کے بغیر بھی لین دین ممکن ہوگا۔

اسٹیٹ بینک یا مالیاتی ادارے ایک ڈیجیٹل والٹ موبائل ایپ فراہم کریں گے۔موبائل فون میں ڈیجیٹل والٹ سے کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری ادائیگی ہوگی۔ صارفین اس ڈیجیٹل والٹ ایپ میں اپنے قومی سناختی کارڈ سے رجسٹر ہوں گے۔ ڈیجیٹل والٹ سے دوسرے شخص کا صرف نمبر ڈال کر پیسے بھیجے جا سکیں گے۔آن لائن شاپنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمز پر بھی ڈیجیٹل روپیہ قابل قبول ہوگا، بیرون ملک سے آنے والی رقوم براہ راست ڈیجیٹل والٹ میں موصول ہوسکیں گی۔ ڈیجیٹل والٹ سے سرکاری ادائیگیاں اور ٹیکس وغیرہ بھی آسانی سے ادا ہوسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…