جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاسی بھونچال ’’پاکستان‘‘کو لے ڈوبا،افسوسناک انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سیاسی بھونچال پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس لے گرا ۔ گزشتہ سال خطے کا بہترین حصص بازار رواں سال 13 فیصد گھٹ کر دنیا کی بدترین کارکردگی دکھانے والی شیئر مارکیٹ بن گئی ۔ بلوم برگ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس 13 فیصد گھٹ کر 42 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا ، یعنی اگر سال کے آغاز پر کسی انویسٹرز نے شیئر بازار میں

لاکھ روپے کی سرمایا کاری کی تھی تو وہ اب 87ہزار روپے رہ گئی ہے ۔مارکیٹ نے 24 مئی 2017 کو 52 ہزار 876 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھوا تھا لیکن سیاسی ہلچل کے باعث انڈیکس گزشتہ 3ماہ میں 20فیصد گرگیا ۔ بروکرز کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام سے انویسسٹرز میں بے چینی پائی جا رہی ہے ۔ اگر غیر یقینی صورتحال برقرار رہی تو کے ایس ای 00 انڈیکس بھی زوال کا شکار رہے گا ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…