سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم ہوگئے اور کہا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ایک شخص اپنی پہنچان کرائے بغیر نیئربخاری جیسی شخصیت کی تلاشی کیسے لے سکتا ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پربرہمی کا اظہار کرتے… Continue 23reading سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم











































