مردان میں عید کے دوران ’’55‘‘ بچوں کی پیدائش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مردان کے میڈیکل کمپلیکس نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی خدمات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عید کے تین دنوں میں مجموعی طور پر 55 بچوں نے جنم لیا۔رپورٹ کے مطابق تعطیلات کے دوران 12 ہزار سے زیادہ مریض مختلف… Continue 23reading مردان میں عید کے دوران ’’55‘‘ بچوں کی پیدائش











































