شکار پور پولیس کا کچے میں آپریشن، پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی بازیاب، دو ڈاکو ہلاک
شکارپور(این این آئی)شکار پور پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کر کے پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی کو بحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ کارروائی کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مغویہ 11 سالہ حورم سعید پٹھان کو پولیس نے بحفاظت بازیاب کرالیا ہے اورآپریشن… Continue 23reading شکار پور پولیس کا کچے میں آپریشن، پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی بازیاب، دو ڈاکو ہلاک










































