پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے قومی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی تلاش شروع کردی،اشتہاری جاری

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے بیٹنگ کوچ کی تلاش شروع کر دی، اس سلسلے میں اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اشتہار کے مطابق امیدوار کے پاس کم از کم لیول ٹو کوچنگ سرٹیفکیشن اور 5 سال کا بطور کوچ تجربہ لازمی ہے، امیدوار کو جدید بیٹنگ تکنیک، گیم اینالیسز اور پلیئر ڈیولپمنٹ پر عبور ہونا چاہیے۔اس کے علاوہ عالمی معیار کے مطابق کھلاڑیوں کی کارکردگی کو جانچنے اور بہتر بنانے کے نظام سے آگاہی بھی لازمی قرار دی گئی ہے، پی سی بی نے مضبوط انتظامی صلاحیتوں، موثر کمیونیکیشن اور کمپیوٹر لٹریسی کو بنیادی تقاضوں میں شامل کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ عہدہ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے لیے ہوگا، کوچ حنیف ملک کی مدت ملازمت آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد ختم ہو جائے گی، درخواستیں 7 جون شام 5 بجے تک جمع کروائی سکتی ہیں۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…