ٹرمپ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی مخالفت کر دی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم سے دو ریاستی حل پر کوئی بات نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا حماس کو ریلیف دینے کے مترادف ہوگا۔وائٹ ہائوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ… Continue 23reading ٹرمپ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی مخالفت کر دی










































