16 بیویوں والا شخص،جس نے 7 سگی بہنوں سے شادی کر لی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تنزانیہ کے ایک گاؤں میں رہنے والے 86 سالہ مزے ارنیسٹو موینچی کاپنگا کی زندگی کسی داستان سے کم نہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں 20 شادیاں کیں اور اب اپنی 16 بیویوں، 104 بچوں اور 144 پوتے پوتیوں کے ساتھ ایک بڑے خاندان کی صورت میں زندگی گزار رہے ہیں۔… Continue 23reading 16 بیویوں والا شخص،جس نے 7 سگی بہنوں سے شادی کر لی