شوہر سے داڑھی پر اختلاف، خاتون دیور کے ساتھ بھاگ گئی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی علاقے میرٹھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے ہی دیور کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی نامی خاتون کی شادی شاکر نامی شخص سے 7 ماہ قبل ہوئی تھی، جس کے بارے میں خاتون نے شوہر کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ یہ شادی زبردستی… Continue 23reading شوہر سے داڑھی پر اختلاف، خاتون دیور کے ساتھ بھاگ گئی