بھارتی ہندو کی کشمیری خواتین کو اکسانے کی ناکام کوشش، ویڈیو وائرل
نئی دہلی(این این آئی )بھارتی ہندو کی دو کشمیری خواتین کو بھارت ماتا کی جے کہنے پر اکسانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ناکام نظر آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کشمیری عوام خود کو بھارت سے علیحدہ مانتے ہیں، ان کا ہمیشہ سے یہ کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھارتی ظلم و… Continue 23reading بھارتی ہندو کی کشمیری خواتین کو اکسانے کی ناکام کوشش، ویڈیو وائرل