پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے آو آئی سی گروپ کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا
نئی دہلی(این این آئی)پاک بھارت گشیدگی پر گزشتہ روز اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان پر بھارت تلملا اٹھا۔ او آئی سی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ نے کہاکہ یہ بیان پاکستان کے کہنے پر دیا گیا جو پہلگام واقعے کے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے آو آئی سی گروپ کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا