افغانستان میں 2 روز کے تعطل کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں دو دن تک معطل رہنے کے بعد انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز دوبارہ فعال ہوگئیں۔ افغان میڈیا کے مطابق تمام نیٹ ورکس نے سروسز بحال کر دی ہیں تاہم طالبان حکام کی جانب سے اب تک اس معاملے پر کوئی واضح سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا… Continue 23reading افغانستان میں 2 روز کے تعطل کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی











































